اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہفتہ کے روز تہران میں اپنے ہم منصب اٹالین وزیر خارجہ کے ساتھ صحافیوں کی ایک مشرکہ کانفرنس میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایک جمع پانچ ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات حساس معاملات کے قریب پہنچ گے ہیں۔
Saturday, February 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment