داعش کے شدت پسندوں نے عراق و شام میں کافی زیادہ تاریخی نوادرات، مجسموں اور مقدس مقامات کو تباہ کیا عراق کے شہر موصل میں انہوں نے چار نوجوانوں کو حکم دیا تھا کہ شہر میں قائم میوزیم کو تباہ برباد کر دیا جائے لیکن ان کے انکار کرنے پر جنگجوؤں نے ان نوجوانوں کو زندہ جلا دیا۔
0 comments:
Post a Comment