امریکہ کے مشہور اینکرز میں شمار ہونے والے این بی سی کے برائن ولیئمز نے عراق میں خود پر ہونے والی فائرنگ کے غلط دعوے پر اپنے کام سے عارضی طور پر علیحدگی کا اعلان کیا ہے اس سے قبل بدھ کو انھوں نے اپنے ناظرین سے معافی مانگی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس قدر زیادہ خبروں میں رہنا ان کے لئیے تکلیف دہ ہے
0 comments:
Post a Comment