عراق کے دارالحکومت بغداد میں گذشتہ بارہ سال سے کرفیو نافذ تھا جو رات 12 بجے سے لیکر صبح پانچ بجے تک جاری رہتا تھا اب اس کرفیو کو ہٹا دیا گیا ہے کرفیو کے ختم ہونے کی وجہ سے لوگوں میں کافی خوشی اور جوش خروش پایا گیا ہے اور انہوں نے سڑکوں اور بازاروں پر آکے جشن منایا اور اس کو حکومت کی جانب سے ایک احسن اقدام قرار دیا ہے
دوسری جانب عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ فیصلہ اس لئیے کیا تاکہ بغداد میں زندگی معمول کے مطابق لائی جا سکے۔
0 comments:
Post a Comment