• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 4, 2017

    یمن : تعز میں جھڑپوں سے باغی ملیشیاؤں کے 9 افراد ہلاک

    یمن کے صوبے تعز میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں باغی ملیشیاؤں کے 9 ارکان ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے فوجی ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں تعز کے جنوب میں واقع علاقے الصلو میں ہوئ،جھڑپوں کے بعد سرکاری فوج نے الصیار گاؤں کو واپس لے لیے جب کہ الحود نامی گاؤں میں لڑائی جاری ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن : تعز میں جھڑپوں سے باغی ملیشیاؤں کے 9 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top