• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 21, 2017

    شام: ریموٹ کنٹرول حملے میں 4 روسی فوجی ہلاک

    شامی فوج کا قافلہ طیاس کے فوجی ہوائی اڈے سے حمص جا رہا تھا کہ قافلے میں شامل روسی فوجیوں کی گاڑی کو طیاس کے عسکری ہوائی اڈے کے نزدیک ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں  4 روسی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 2 فوجی زخمی ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: ریموٹ کنٹرول حملے میں 4 روسی فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top