• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 22, 2017

    ایرانی وفد حج تنازعے پر بات چیت کے لیے الریاض جائے گا


    ایران کا ایک سرکاری وفد اسی ہفتے سعودی دارالحکومت الریاض کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ سعودی حکام کے ساتھ ایرانی عازمین حج کو حجاز مقدس بھیجنے کے بارے میں تبادلہ خیال کرے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی وفد حج تنازعے پر بات چیت کے لیے الریاض جائے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top