امریکا کے ساتھ تاریخی اور تزویراتی تعلقات ہیں : سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن نایف نے امریکا کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ " امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور تزویراتی نوعیت کے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان میخ گاڑنے کی کوشش کرنے والا ہر گز کامیاب نہیں ہو سکے گا"۔
0 comments:
Post a Comment