امریکا کی ایک عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو
اور سابق اسرائیلی وزیرخارجہ زیپی لیونی کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت ایک
درخواست دی گئی ہے جس میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ یاھو اور لیونی کے فلسطینیوں
کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا حکم دے۔
0 comments:
Post a Comment