• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 20, 2017

    ایران عالمی دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: عادل الجبیر


    سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی جانب سے مکالمے کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے،مشرقِ وسطیٰ کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والی ایک قوت ہے اور وہ ہمیں تباہ کرنا چاہتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران عالمی دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا بڑا ملک ہے: عادل الجبیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top