حماس کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا جائے:اسرائیلی عہدیدار
اسرائیلی پارلیمنٹ کی خارجہ وسیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین آوی
دیختر نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اپنے دفاعی اور جنگی نیٹ کو مزید مستحکم
کررہی ہے۔ اس لیے حماس کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا جانا چاہیے۔
0 comments:
Post a Comment