• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 8, 2017

    شامی اپوزیشن کا اقوام متحدہ سے ہزاروں قیدیوں کو پھانسی دینے کی تحقیقات کا مطالبہ

    شام کی حزب اختلاف نے سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ بشارالاسد کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرتے ہوئے صیدانیا جیل میں ہزاروں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارے جانے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کرے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی اپوزیشن کا اقوام متحدہ سے ہزاروں قیدیوں کو پھانسی دینے کی تحقیقات کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top