قوام متحدہ کےفورم سے شام کا تنازع حل کرانے کی کوششوں میں مصروف اعلی اختیاراتی مذاکراتی کونسل اور عالمی ادارے کے خصوصی ایلچی برائے شام نے مطالبہ کیا ہے کہ شامی علاقوں درعا، مشرقی الغوطہ، دمشق کی برزہ، القابون اور تشرین نامی کالونیاں اور حمص شہر کی الوعر کالونی، حماہ، ادلب اور حلب میں شامی حکومت کے ہاتھوں ہونے والی تباہی پر بشار الاسد کو براہ راست ذمہ دار قرار دیا جائے، ان کا مزید کہنا تھا کہ شامی حکومت نے فائر بندی معاہدے اور نہ ہی آستانا مذاکرات میں طے پانے والی سفارشات کا کوئی احترام کیا ہے۔ کونسل نے واضح کیا کہ بشار الاسد حکومت پر روس اپنا رسوخ کھو چکا ہے۔
Tuesday, February 21, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment