تازہ ترین > فلسطین > اسرائیل کوحزب اللہ کی طرف سے حملے کا خطرہ نہیں ہے اسرائیل فلسطین اسرائیل کوحزب اللہ کی طرف سے حملے کا خطرہ نہیں ہے اسرائیل کے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزنکوٹ نے ملک کے شمالی محاذ بالخصوص لبنانی حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی محاذ آرائی کو خارج از امکان قرار دیا ہےجبکہ جنوبی محاذ پر غزہ کے علاقے میں حماس کے ساتھ بھی کسی ٹکراؤ کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 2/24/2017 11:18:00 AM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment