• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 28, 2017

    خادم الحرمین الشریفین کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات


    خادم الحرمین  الشریفین  شاہ سلمان بن عبدالعزیز  نےملائیشیا کے وزیر دفاع ہشام الدین حسین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان  دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور خطے  کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی ملائیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top