وائیٹ ہاؤس کے ترجمان شون سپایسر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو اچھی طرح جان لینا چاہیئےکہ امریکہ میں صدر بدل چکا ہے اور نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ہر طرح کا اقدام اٹھانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، وہ ایران کے خلاف جو بھی مناسب ہوا فیصلہ کریں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربات جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ معاہدے کی روح کی بھی خلاف ورزی ہے۔
Wednesday, February 8, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment