• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 20, 2017

    عراق: گرفتار داعشی جنگجو کا 200 خواتین کی عصمت ریزی کا اعتراف

    عراق میں کرد فورسز کے ہاں گرفتار 21 سالہ ایک داعشی جنگجو  عمار حسین نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے 200 سے زاید عراقی خواتین کی عصمت ریزی کی اور سیکڑوں افراد کے قتل کا مرتکب ہوا ہے۔ مگر ان تمام جرائم کے ارتکاب کے باوجود وہ شرمندہ نہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: گرفتار داعشی جنگجو کا 200 خواتین کی عصمت ریزی کا اعتراف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top