• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 15, 2017

    شام: روسی طیاروں کی درعا میں شدید بمباری

    روس کے جنگی طیاروں نے  شام کے شہر درعا میں اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں کو شدید بم باری کا نشانہ بنایا،روسی طیاروں نے کم از کم 30 فضائی حملے کیے،امدادی کارکنوں کا کہنا ہے  کہ روسی طیاروں نے درعا میں ایک میدانی ہسپتال کو بھی نشانہ بنایا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: روسی طیاروں کی درعا میں شدید بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top