• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 7, 2017

    غزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس


    اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر یکے بعد دیگرے 19 فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top