یمن میں القاعدہ کے مقامی رہ نما قاسم الریمی نے ایک آڈیو بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں زیرحراست القاعدہ جنگجو سالم الشریف کی اہلیہ اور سعودی سیکیورٹی فورسز کو مطلوب شدت پسند خاتون ارویٰ البغدادیٰ، اس کا بیٹا اسامہ اور بھائی عصام طاہر بغدادی المعروف ابو بکر البغدادی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس کا ایک بیٹا اور اس بہو زخمی ہوئے ہیں۔
Tuesday, February 7, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment