سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ محل میں ترک صدر رجب طیب ایردگان سے ملاقات کی ہے اور ان سے دو طرفہ تعلقات ، خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہےملاقات میں سعودی عرب کے شہزادے ،بعض وزراء اور سینیر عہدہ دار بھی شریک تھے۔۔
0 comments:
Post a Comment