تازہ ترین > یمن > یمن: المخا کے شمال میں باغیوں پر سرکاری فوج کے حملے یمن یمن: المخا کے شمال میں باغیوں پر سرکاری فوج کے حملے یمن میں سرکاری فوج نے المخا شہر کے شمال اور مشرق میں حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا۔ کارروائی میں یمنی فوج کو عرب اتحادی لڑاکا طیاروں کی معاونت حاصل تھی۔ 2/27/2017 12:27:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment