اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے تل ابیب میں متعیّن بیلجیئن سفیر کی سرزنش کا حکم دیا ہے۔ان کا قصور یہ ہے کہ انھوں نے اپنے وزیراعظم چارلس میشل کے صہیونی ریاست کے حالیہ دورے کے موقع پر ان کی اسرائیل کی انسانی حقوق کی دو تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کا اہتمام کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment