ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے میزائل تجربات روکنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنبیہ کو مسترد کرتے ہوئے ایرانی قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمعے کے روز 1979 کے ایرانی انقلاب کی یاد مناتے ہوئے ٹرمپ کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیں کا جواب دیں۔
0 comments:
Post a Comment