تازہ ترین > فلسطین > اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، مزید 20 فلسطینی گرفتار کر لئے گئے اسرائیل فلسطین اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، مزید 20 فلسطینی گرفتار کر لئے گئے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 20 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 2/15/2017 03:15:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment