یمنی فوج نے المخا کے وسطی علاقوں سے باغیوں کو نکال دیا
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فوج اور حکومت نواز مزاحمتی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران المخا شہر کے وسط سے باغیوں کو باہر نکال دیا ہے، وسطی المخا کے کئی اہم مقامات اور شاہراؤں پر حکومتی فورسز کا کنٹرول ہے
0 comments:
Post a Comment