تازہ ترین > ترکی > ایران خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات پر نظرِ ثانی کرے: ترکی ایران ترکی ایران خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات پر نظرِ ثانی کرے: ترکی ترکی نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے۔ انقرہ حکومت نے کہا ہے کہ ترکی کسی طور پر ایران کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتا ہے۔ 2/23/2017 12:36:00 PM ایران ترکی
0 comments:
Post a Comment