لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کو فوج کے حوالے کرنے کی تجویز
لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے سربراہ محمود عباس
نے اپنے لبنانی ہم منصب میشل عون کو تجویز دی ہے کہ وہ لبنان کی سرزمین پر قائم فلسطینی
پناہ گزین کیمپوں کی سیکیورٹی فوج کے حوالے کردیں۔
0 comments:
Post a Comment