• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 22, 2017

    داعش کے دن گنے جا چکے ہیں: جامعہ الازھر

    مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی دہشت گرد گروپ ’داعش‘ پر ہونے والے مسلسل حملوں کے بعد اس کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اس کے دن گنے جا چکے ہیں،داعش جھوٹے اور جعلی پیغامات کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ وہ اب بھی موجود اور موثر ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب داعش جیسے گمراہ ٹولوں سے مسلم امہ کو نجات مل جائے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے دن گنے جا چکے ہیں: جامعہ الازھر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top