تازہ ترین > فلسطین > غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے ایک درجن مقامات پر زمینی اور فضائی حملے اسرائیل فلسطین غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے ایک درجن مقامات پر زمینی اور فضائی حملے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے ایک درجن کے قریب مقامات پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ 2/28/2017 04:24:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment