ترک وزیر خارجہ مولود شاوش اوغلو جرمنی میں منعقدہ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اختتام ہفتہ پر اپنی تقریر کے دوران کہا ایران کے بعض اقدامات سے خطے میں سلامتی کو نقصان پہنچا ہے،انھوں نے ایران پر زوردیا تھا کہ وہ خطے میں استحکام کو فروغ دے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور دونوں نے شام میں جاری بحران اور مشرق وسطیٰ میں کردار کے حوالے سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزام تراشی کی ہے۔
Wednesday, February 22, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment