جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کو دھمکیاں دینا بند کرے کیونکہ ایران اس کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کے بعد امریکہ نئی پابندیاں لگا کر ایران کو مشتعل کرنا چاہتا ہے۔
Monday, February 20, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment