ڈونلڈ ٹرمپ کی داعش کے خلاف جنگ کو ترجیح حوصلہ افزا ہے: بشار الاسد
شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ داعش کی قیادت میں جنگجوؤں کے خلاف جنگ کو ترجیح دے رہے ہیں میں اس بات میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ حوصلہ افزا ہے لیکن ہمیں انتظار کرنا ہوگا اور کسی عملی اقدام کی توقع کرنا قبل از وقت ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment