• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 21, 2017

    ابوظہبی کے ولی عہد کی سوڈانی صدر سے ملاقات


    ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے سوڈانی صدر عمر بشیر سے ملاقات کی جس  کے دوران انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کے علاوہ ، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابوظہبی کے ولی عہد کی سوڈانی صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top