کارکنوں پر تشدد، فلسطینی اتھارٹی کے مظالم پرخاموش نہیں رہ سکتے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے
میں قائم نام نہاد فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں پر حراستی مراکز
میں وحشیانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment