فلسطینی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ نئے امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں لیکن آزاد اور مکمل طور پر خود مختار
فلسطینی ریاست کے قیام اور فلسطینی عرب شہروں پر اسرائیل کے غیرقانونی قبضے کے مکمل
خاتمے تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment