• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 25, 2017

    ایرانی حجاج کرام کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان گفتگو


    سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر نے ایرانی وزیر حج  ڈاکٹر حامد محمدی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اس سال 1438 ھ میں آنے والے ایرانی حاجیوں کے انتظامات کے معاملات پر بات چیت کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی حجاج کرام کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان گفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top