• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 18, 2017

    شام میں داعشی قیادت نے الرقہ شہر سے فرار ہونا شروع کر دیا: ترجمان امریکی محکمہ دفاع

    امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جیمز ڈیوز نےکہا ہے کہ عالمی اتحادی فوج کی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز کی الرقہ شہر کی سمت پیش قدمی کے بعد داعش کی قیادت شہر چھوڑنے لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے داعش کے سرکردہ رہ نماؤں کی بڑی تعداد کو شہر سے فرار ہوتے دیکھا ہے، داعشی جنگجوؤں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ ان کا انجام اب بہت قریب آ گیا ہے، اس لیے وہ اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں داعشی قیادت نے الرقہ شہر سے فرار ہونا شروع کر دیا: ترجمان امریکی محکمہ دفاع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top