روس کے لڑاکا جیٹ طیاروں نے شامی شہر ادلب کے رہائشی علاقوں پر آٹھ فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں اکثر زخمیوں کی حالت بہت نازک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ان فضائی حملوں میں زیادہ تر عام شہری ہلاک ہوئے۔
0 comments:
Post a Comment