شامی فوج نے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا
ہیومن رائٹس واچ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی سرکاری فوج نے گذشتہ برس کے آخر میں حلب شہر پر قبضے کی جنگ کے دوران باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا تھا جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع میں کافی حد تک اضافہ ہوا۔
0 comments:
Post a Comment