• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 16, 2017

    قطر کے چیف آف اسٹاف کی ترک ہم منصب سے ملاقات


    قطر کے چیف آف اسٹاف  لیفٹیننٹ جنرل غانم بن شاہین نے ترک مسلح افواج کے سربراہ کے ساتھ  ملاقات کی. جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان  عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے چیف آف اسٹاف کی ترک ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top