• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 10, 2017

    اسرائیلی فوج کا تین راکٹ حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

     
    اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مصر کے جزیرہ نما سینا سے جنوبی اسرائیلی شہر ایلات میں چار راکٹ داغے گئے تھے جن میں سے تین راکٹ دفاعی شیلڈ آئرن ڈوم کی مدد سے تباہ کردیے گئے جب کہ ایک راکٹ ویران علاقے میں گرا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا تین راکٹ حملے ناکام بنانے کا دعویٰ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top