• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 21, 2017

    عراق: شیعہ رہ نما کا موصل کی آزادی کے بعد کیے لیے 29 نکاتی منشور پیش

    عراق کے شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے شمالی شہر موصل کو داعش سے چھڑانے کے آپریشن کے تناظر میں 29 نکاتی ایک نیا منشور پیش کیا ہے جس میں مغربی اور مشرقی موصل کی داعش سے آزادی کے بعد حکومت کو اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، ان نکات میں عراق کی سرحدوں پر فوج کی تعداد میں اضافہ کرکے سرحدوں کو محفوظ بنانے پر زور دیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: شیعہ رہ نما کا موصل کی آزادی کے بعد کیے لیے 29 نکاتی منشور پیش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top