• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 10, 2017

    سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات استوار ہیں: مصری وزیر خارجہ

     
    مصری وزیر خارجہ سامح الشکری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ مضبوط اور گہرے تعلقات استوار ہیں۔انھوں نے ان دعووں کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ قاہرہ اور الریاض کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پائی جارہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات استوار ہیں: مصری وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top