یمن: تعز کے مشرق میں باغیوں کا حملہ ناکام ، درجنوں ہلاکتیں
یمن کے شہر تعز میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے الدعوہ نامی علاقے اور التشریفات عسکری کیمپ کے اطراف میں حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا۔ کارروائی میں باغیوں کے درجنوں جنگجو ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
0 comments:
Post a Comment