سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں عسکری آپریشن میں مصروف عمل عرب اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے باور کرایا ہے کہ معزول یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو آئینی حکومت کے خلاف بغاوت میں شامل ہونے کے الزام میں عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
0 comments:
Post a Comment