• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 20, 2017

    ترکی:اردگان کی بس ے ایک سیکورٹی اہکار شدید زخمی

    ترک صدر رجب طیب اردگان کے قریب ایک سیکورٹی اہلکار کھڑا تھا کہ صدر کے زیر استعمال بس نے اہلکار کو کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، صدر اردگان زخمی ہونے والے اپنے محافظ کے پاس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک طبی امدادی ٹیم اس کے پاس نہیں پہنچ گئی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی:اردگان کی بس ے ایک سیکورٹی اہکار شدید زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top