محمد بن سلمان سے لبنانی وزیر اعظم کی ٹیلی فونک رابطہ
سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان
سےلبنانی وزیراعظم سعد حریری نے ٹیلیفون پر بات
چیت کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے
درمیان دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی موجودہ
صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔
0 comments:
Post a Comment