• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 15, 2017

    اخوان المسلمون اسلحہ اٹھائے تو دہشت گرد قرار دیں گے: اردگان

    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے انٹرویو میں کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے لیے تمام خلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ہم خلیجی ممالک کے تعاون کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کرسکتا،  ان کا مزید کہنا تھا کہ اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار نہیں دیتے کیونکہ اخوان ایک نظریاتی جماعت ہے، تاہم اگر اخوان المسلمون اسلحہ اٹھائے گی تو اس کے ساتھ ایک دہشت گرد تنظیم کے دور طور پر نمٹا جائے گا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اخوان المسلمون اسلحہ اٹھائے تو دہشت گرد قرار دیں گے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top