تازہ ترین > شام > ترک فوج کے حملوں میں 44 جنگجو ہلاک ترکی شام ترک فوج کے حملوں میں 44 جنگجو ہلاک ترکی کی بری اور فضائی افواج نے آپریشن فرات کی ڈھال کے تحت شام کے شمالی علاقوں میں داعش کے 109 اہداف اور خفیہ پناہ گاہوں کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے ، فضائی حملوں میں داعش کے 44 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ 2/22/2017 02:09:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment